10 Dec 2023

قلم اور کہانیاں(بچوں کی کہانیوں پر مبنی کتاب)

قلم اور کہانیاں بچوں کی دلچسپ اور سبق آموز کہانیوں پر مبنی کتاب ہے اس کتاب کے کہانی نویس معروف صحافی اور کالم نگار ڈاکٹر چوہدری تنویر سرور ہیں۔اس کتاب کو ایف جے پبلشرز رجسٹرڈ لاہور نے شائع کیا ہےآپ وٹس ایپ نمبر 03004716259پر رابطہ کر کے اس کتاب کو گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔کتابکی قیمت صرف 300روپے ہے۔ڈاک خرچ 31دسمبر   2023  تک بالکل فری ہے۔